دÛÛŒ گوشت
اجزاء:گائے کا گوشت1/2کلو،پیاز ایک پائو،دÛÛŒ1-1/2پائو،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس چار کھانے Ú©Û’ چمچ،پیتے کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،پسی مرچ ایک چائے کا چمچ،Ûلدی ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،تیل1/2کپ،نمک1/2چائے کا Ú†Ù…Ú†
ترکیب:Ù¾ÛÙ„Û’ دÛÛŒ میں ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ،لیموں کا رس،پپیتے کا پیسٹ،پسی مرچ،Ûلدی،پسا گرم مصالØ+Û Ø§ÙˆØ± نمک مکس کر لیں۔اب اسے گوشت پر لگا کر دو گھنٹے Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں پیاز برائون کر لیں۔اب گوشت Ú©Ùˆ الگ پتیلی میں ڈال کر پکائیں اور چولÛا بند کر دیں۔آخر میں برائون پیاز اور تیل ڈال دیں۔